کامیاب لوگوں کی زندگی کے 10مشترک خواص
دنیا کے کامیاب افراد میں پائی جانے والی دس مشترک باتیں انسان اپنی مرضی سے امیر یا غریب پیدا میں پیدا نہیں ہوتا ،لیکن اپنی حالت کو بدلنے اور غربت میں سسک سسک کر مر جانے میں اس کا خود کا کردار زیادہ ہوتا ہے. اسی طرح قوموں کی زندگی میں ملک ترقی یا تنزلی کا راستے پر گامزن ہوں گے،اسکا فیصلہ افراد کے رویے میں چھپا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست کا جائزہ لیں توبغیر کسی خاص مشقت سامنےچند خوبیاں سامنے آتی ہیں..

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں